انہوں نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا: آج اسرائیلی حکومت کی غزہ اور لبنان کے ساتھ جنگ صرف ایک جنگ نہیں ہے بلکہ یہ دین اور مذہب، حق اور باطل کے درمیان جنگ ہے۔
شہید سردار "مشتاق السعیدی" جو "ابو تقوا" کے نام سے مشہور تھے عراق سے تعلق رکھنے والی حرکۃ النجباء کے نائب سربراہ تھے اور نسبتاً پسماندہ علاقے میں رہتے تھے۔ ابو تقوا نے صدام کی آمرانہ حکومت سے لے کر اقتدار جارح امریکی حکومت تک منتقلی کے بعد تک اپنی جہادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھا۔
انہوں نے زور دے کر کہا کہ اگر یہ ثابت ہو جاتا ہے کہ اس واقعے میں کوئی فرد یا افراد قصوروار تھے یا اس میں بدعنوانی یا غفلت تھی تو ان کے خلاف مقدمہ چلایا جائے گا اور سزا دی جائے گی۔
تاہم زائرین کی سہولت کے لئے تہران سے مشہد کے لئے خصوصی طور پر ہائی اسپیڈ ٹرین چلانے کا منصوبہ زیر غور ہے تا کہ دنیا مشہد الرضا میں برپا ہونی والی پرشکوہ عزاداری اور عاشقان و سوگواران اہل بیت کا شاندار اجتماع دیکھ ...
صوبہ خراسان کے ثقافی اور زیارتی امور کے نائب حجۃ الاسلام گنابادی نژاد نے کہا کہ یہ زائرین ہوائی اور زمینی راستوں سے بسوں، نجی گاڑیوں اور ٹرین کے ذریعے مشہد پہنچے ہیں۔
یہ بتاتے ہوئے کہ اس منصوبے کے نفاذ میں دیگر فریق بھی شامل ہیں، انہوں نے کہا کہ جوہری توانائی کے استعمال کے بغیر ترکی اس صدی کے وسط تک گرین ہاؤس گیسوں اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کی پیداوار میں توازن پیدا کرنے کے منصوبے ...
پاکستان کی نیشنل ریونیو آرگنائزیشن کے سربراہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دوطرفہ تجارت کو مستحکم کرنے کے لیے کسٹم کے مسائل کے حل کے لیے قریبی تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
کویت کی حکومت نے عراق کی وفاقی عدالت کے اس ملک کے آئین کے ساتھ خور عبداللہ میں جہاز رانی کے حوالے سے فریقین کے درمیان طے پانے والے معاہدے میں تضاد کے بارے میں احتجاج کیا۔
بیجنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر "محسن بختیار" نے اپنے ذاتی صفحہ (Twitter) پر اعلان کیا کہ ایران اور چین کی آٹھویں قونصلر میٹنگ منعقد ہوئی اور شهرچوفو شان ڈونگ صوبے میں اس اجلاس کی میزبانی کی۔
افسوس کی بات ہے کہ بعض ملکوں نے جن کا ماضی انسانی حقوق اور خواتین کے تعلق سے پوری طرح تاریک ہے، اسلامی جمہوریہ ایران میں فتنہ انگیزی کی ناکام کوشش کرتے ہوئے ایک غیر اہم سیاسی بیان جاری کیا اور تکراری پابندیوں ...
اپنی حکومت کے حکم پر،سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام اقوام متحدہ میں امریکا کے نمائندے کے گیارہ ستمبر 2023 کے مکتوب کے جواب میں وہ بتانا چاہتے ہیں کہ اقوام متحدہ میں امریکا کے مستقل مندوب نے یوکرین جنگ کے تعلق ...
ہم برطانیہ، جرمنی اور فرانس کی جانب سے JCPOA اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد ۲۲۳۱ کے تقاضوں کی جان بوجھ کر خلاف ورزی کرنے کے اعلان کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
ہماری رائے میں امریکہ کو چاہیے کہ وہ اپنے مخاصمانہ اور ظالمانہ اقدامات سے باز آجائے اور جلد از جلد اسلامی جمہوریہ اور ایران کے عوام کے پیسے واپس لوٹائے، اثاثوں کی واپسی ان مسائل میں سے ایک ہے جنہیں بہت پہلے ہی ...
ایران مخالف جماعتوں کے قریبی ذرائع نے کہا ہے کہ ایران اور عراقی کردستان کے مشترکہ سرحدی علاقوں کوہ ھلگورد اور کوہ بربزین سے دہشت گردوں نے عقب نشینی شروع کی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کراسنگ کو آج صبح کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔اس کراسنگ کے دوبارہ کھلنے کے بعد سینکڑوں مسافروں اور ہزاروں ٹرکوں کے لیے راستہ کھول دیا گیا۔
صہیونی میڈیا نے تل ابیب کے مرکز میں واقع "یرکون" پارک میں بم کے دھماکے کی خبر دی ہے۔صہیونی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس دھماکے میں کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...